نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا

 
0
143

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کردیا۔

نجم سیٹھی نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا کہ پی سی بی کو گزشتہ دور سے زیر التواء کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں اور ملازمین کے تمام بقایاجات فوری طور پر ادا کرنے کا کہہ دیا ہے۔

اس سے قبل ٹوئٹر پر نجم سیٹھی نے بطور چیئرمین اپنے دور کا موازنہ سابق چیئرمین رمیز راجہ اور احسان مانی سے کیا تھا۔