قومیاسلام آباد ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ By TNS World - January 5, 2023 12:56 pm 0 206 Share on Facebook Tweet on Twitter پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اڑان مسلسل جاری ہے۔ آج بھی کاروبار کے دوران ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 227 روپے کا ہو گیا ہے۔ ڈالر گزشتہ روز انٹر بینک میں 226 روپے 95 پیسے پر بند ہوا تھا۔