صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اگلاسیشن 16جنوری کوطلب کر لیا

 
0
171

اسلام آباد:صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اگلا سیشن 16 جنوری بروز پیر شام 5 بجے طلب کر لیا۔اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 ایک کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔