قومیاسلام آباد پشاور ؛ نگران سیٹ اپ کی مشاورت کے لیے سینئر سیاسی شخصیات کی بیٹھک By TNS World - January 19, 2023 10:53 am 0 150 Share on Facebook Tweet on Twitter پشاور میں نگران سیٹ اپ کے لیے مشاورت جاری ہے۔ غلام احمد بلور کے گھر پر سینئر سیاسی شخصیات کی بیٹھک مولانا فضل الرحمن، اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی اور گورنر غلام علی شریک ہوئے۔ پیپلز پارٹی اور اے این پی رہنماؤں نے بھی شرکت کی