معروف قانون دان عبداللطیف لالہ کی وفات پر پشاور ہائی کورٹ میں دعائے مغفرت

 
0
61

پشاور:سابق صدر سپریم کورٹ بار عبدالطیف کی تعزیت کے لئے سپریم کورٹ ججز کے وفد کی پشاور ہائیکورٹ بار روم آمد،وفد میں جسٹس فائزعیسی،جسٹس منصور علی شاہ،جسٹس یحیی آفدیدی اور جسٹس جمال مندوخیل ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ سمیت دیگر ججز بھی تعزیت میں شریک ہوئے۔
مولانا غلام رحمانی نے عبدالطیف آفردی کے لیے دعائیں مغفرت کروائی۔
جسٹس عیسی کی معروف قانون دان عبداللطیف لالہ کی وفات پر پشاور ہائی کورٹ میں دعائے مغفرت جس میں کثیر تعداد میں وکلا حضرات نے شرکت کی۔