آئی ای اے اے کے زیراہتمام کنونشن اعلی شخصیات سمیت اتحاد گروپ کی شرکت

 
0
188

۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ایچ 13 میں اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے جانب سے ڈیلرز کے حقوق کیلئے تقریب منعقد کی گئی تقریب میں سینیٹر مرزا محمد آفریدی ڈپٹی چیئرمین سینٹ ۔ سینیٹر دلیب کمار کے علاوہ صدر عاطف جمیل بٹ ۔جنرل سیکریٹری چوہدری خالد عمران ۔ پروگریسو اتحاد گروپ عہدیداران محمد ادریس راجہ خیام بلڈرز H13 ۔بہادر خان سمیت پراپرٹی سے منسلک اسلام آباد کی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی کنونشن میں عہدیداران نے خطاب کرتے ہوئے ڈیلرز کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی جبکہ رئیل اسٹیٹ کے کاروبار میں پیش آنے والے مسائل کے حل کیلئے تجویز پیش کیں