جمشید دستی کے حوالے سے تشویشناک خبر آگئی

 
0
165

عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کو پِتے کی پتھری کی وجہ سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ جمشید دستی نجی اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج ہیں۔