ملک میں آج موسم سرد اور خشک رہے گا

 
0
194

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں بارش اور برفباری ہوسکتی ہے۔

گزشتہ روز سب سے زیادہ سردی لیہہ میں منفی بارہ ڈگر ریکارڈ کی گئی۔