شیخ رشید کی گرفتاری کیلئے کراچی پولیس اسلام آباد پہنچ گئی

 
0
69

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا۔-شیخ رشید کے خلاف کراچی کے ماچکو تھانے میں بلاول بھٹو کے خلاف غیراخلاقی زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔شیخ رشید کی گرفتاری کے لئے کراچی پولیس اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔
شیخ رشید کیس میں پہلے سے ہی گرفتار ہیں تو عین ممکن ہے کراچی پولیس اسلام آباد میں ان کی پیشی کے موقع پر گرفتاری حاصل کر لے لیکن کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہوگا۔
مقدمہ درج کیے جانے کے بعد متعلقہ سخژ سے رابطہ کیا جاتا ہے اور ایسا نہ ہونے کی سورت میں پولیس ٹیم گرفتاری کے لئے روانہ ہوتی ہے۔
شیخ رشید کے بھتیجے نے شیخ راشد شفیق کراچی میں درج ایف آئی آر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس اقدام کو عدالت میں چیلنج کریں گے