اعجازالحق کی 1.8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پر ایف آئی اے میں طلبی

 
0
101

اعجازالحق کی 1.8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ پر ایف آئی اے میں طلبی ،اعجازالحق کو ایف آئی اے کی جانب سے طلبی کا نوٹس جاری کر دیا،اعجاز الحق پر آمدنی سے زیادہ اثاثے رکھنے کا الزام ہے ،نوٹس کے مطابق عجازالحق پر 1.8 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات ہو رہی ہیں،اعجاز الحق کا کیس نیب کی جانب سے ایف آئی اے کے حوالے کیا گیاایف آئی اے نے اعجازالحق کو 21 فروری کو فیصل آباد آفس میں پیشی کا کہا ہے،ا عجاز الحق کی تفتیش جوائنٹ انکوائری ٹیم کرے گی۔