سی ڈی اے میں اعلی سطح پر تقررو تبادلے،متعد افسران کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

 
0
127

وفاقی ترقیاتی ادارے سی ڈی اے میں تقرر و تبادلے،نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا،اسسٹنٹ ڈاکومنٹیشن آفیسر بشری ہاشمی کا ایچ آر ون سے تبادلہ کرتے ہوئے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹو ایچ آر ڈی تعینات کر دیا گیا،مشتاق احمد خان کو ہیومن ریسورس آفیسر ون کا چارج سونپ دیا گیا،محمد خلیل کو ایڈمن آفیسر لاء ڈائریکٹوریٹ محمد طاہر اسلم کو ایڈمن آفیسر کیپیٹل ہسپتال،فیصل شہزاد کو ہیومن ریسورس آفیسر ٹو ایچ آر ڈی ڈائریکٹوریٹ،خادم حسین کو ایچ آراو 11ایچ آر ڈی تھری محمد فہد خان کو ایچ آر و 9کانفیڈینٹنل سیل غلام عباس کو فیسلیٹیشن ڈیسک کے ایڈمن آفیسر جبکہ محمد عاطف کو سینئر اسسٹنٹ سیکیورٹی ڈائریکٹوریٹ کا چارج سونپ دیا گیا