سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا، گورنر خیبر پختونخوا

 
0
154

گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ الیکشن کیلئے تاریخ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد دوں گا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے بھی امن وامان کی صورتحال رکھیں گے۔