ڈیرہ اسماعیل خان ، مردم شماری ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق

 
0
134

ڈیرہ اسماعیل کے تھانہ تھانہ درابن کی حدود گرہ مستان میں مردم شماری ڈیوٹی پر معمور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ ،3 پولیس اہلکار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں شامل کانسٹیبل گل فراز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے اور شہادت کا رتبہ پاگئے۔