سعودی  عرب،گولڈ مارکیٹ کے نرخوں میں اضافہ  ریکارڈ

 
0
78
جدہ ۔25مئی: سعودی عرب کی  گولڈ مارکیٹ میں   نرخوں میں اضافہ  ریکارڈ کیا گیا  ۔ سعودی خبررساں ادارے  نے ملکی گولڈ مارکیٹ  کے حوالے سےبتایا کہ گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ۔24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 238.12 ریال، 22 قیراط ایک گرام 218.27 اور18 قیراط 178.59 ریال  اور 21 قیراط ایک گرام سونا 208.35 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔  مارکیٹ میں 21قیراط 8 گرام کی گنی 2,000.18 ریال، 22 قیراط کی گنی 2,095.43 ریال جبکہ 24 قیراط 8 گرام کی گنی 2,285.92 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔