لاہور نصیر آباد کے علاقہ سے جعلی سی آئی اے پولیس اہلکار ٹریفک وارڈنز بے قابو

 
0
83

تفصیلات کے مطابق فیروزپور روڈ نصیرآباد کے علاقہ میں دوران ڈیوٹی ٹریفک وارڈنز کی جانب سے ون وے کی خلاف ورزی کرتا ہوا سفید رنگ کا ویگو ڈالہ کو روک لیا گیا ڈرائیور سے ضروری کاغذات اور لائسنس مانگنے پر اس نے اپنا تعارف بطور سی آئی اے کے اہلکار کروایا ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈنز کے مطابق مذکورہ شخص اپنی شناخت بطور سی آئی اے اہلکار ثابت نہ کر سکا تفتیش کرنے پر اس کا نام رانا شہباز خان سکنہ فیصل آباد معلوم ہوا ،ضروری کاروائی کے بعد جعلساز ملزم رانا شہباز پر متعلقہ تھانہ نصیر آباد میں اندراج مقدمہ کر دیا گیا