مین بلیوارڈ گلبرگ کو والٹن سے لنک کرنے کا پراجیکٹ۔نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سائٹ کا دورہ

 
0
117

محسن نقوی نے گلبرگ مین بلیوارڈ سے والٹن تک سڑک کی تعمیر کے منصوبے کا جائزہ لیا

گلبرگ مین بلیوارڈ سے والٹن تک سڑک کی تعمیر کے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت

شہریوں کی سہولت کیلئے
متبادل ٹریفک پلان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔محسن نقوی

مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھ کر سٹرک کو زیادہ سے زیادہ کشادہ رکھا جائے۔محسن نقوی

لاہور کے شہریوں کے لئے یہ منصوبہ خصوصی اہمیت کا حامل ہے۔محسن نقوی

اس سڑک کی تعمیر سے شہریوں کو آمد و رفت میں بے پناہ آسانی ہوگی۔محسن نقوی

نگران وزیر اعلی محسن نقوی نے منصوبے کی جلد تکمیل کے حوالے سے متعلقہ حکام کو ہدایات دیں

پراجیکٹ کے حوالے سے تمام اہم امور کو جلد طہ کیا جائے۔ محسن نقوی