ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر کارروائی

 
0
143

جعلی ویزے پر آذربائیجان جانے والے مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا

مسافر فلائٹ نمبر QR611

سے وزٹ ویزے پر آذربائیجان جا رہے تھے۔

مسافروں کے پاسپورٹ پر شینگن کے جعلی ویزے لگے ہوئے تھے۔

مسافروں کے پاسپورٹس پر جعلی پروٹیکٹر اسٹیمپ لگی ہوئی تھیں۔

گرفتار ملزمان میں محمد زین العابدین اور عامر سہیل شامل

ملزمان کو مزید جانچ پڑتال اور قانونی کارروائی کے لئے ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل کراچی منتقل کر دیا گیا

ترجمان ایف آئی اے