سی ڈی اے عدالت نےانوائرمنٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے 3 ملزمان کوجیل بھیج دیا

 
0
135

چیئرمین سی ڈی اے کی ہدایت پر تجاوزات اور انوائرمنٹ کی خلاف ورزی کرنیوالے 3 ملزمان اڈیالہ جیل بھیج دئیے گئے ۔چیئرمین سی ڈی اے نورالامین مینگل کی ہدایت پر سی ڈی اے کے سینئر سپیشل مجسٹریٹ سردار محمد آصف کی دبنگ کارروائی، تجاوزات اور انوائرمنٹ قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے تین ملزمان کو اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا