ن لیگ کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس ،نوازشریف ،شہبازشریف صدارت کریں گے

 
0
179

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا ۔
اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹریٹ، چک شہزاد میں دوپہر اڑھائی بجے ہوگا ۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوگا اجلاس پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکریٹریٹ، چک شہزاد میں دوپہر اڑھائی بجے ہوگا
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف، پارٹی صدر محمد شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے مریم نواز شریف اور حمزہ…

— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) June 16, 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف، پارٹی صدر محمد شہبازشریف اجلاس کی صدارت کریں گے ۔
مریم نواز شریف اور حمزہ شہباز بھی اجلاس میں شریک ہوں گے ،اجلاس میں پارٹی کی مرکزی قیادت، عہدیدار اور راہنما شرکت کریں گے۔
اجلاس میں انٹرا پارٹی الیکشن ہوں گے