یو پی کے ضلع بلند شہر میں ہندو انتہا پسندوں نے ساحل نامی مسلمان کو درخت سے باندھ کر، اُسکا سر مونڈ کر اُسے جے شری رام کہنے پر مجبور کرتے رہے

 
0
106

یو پی کے ضلع بلند شہر میں ہندو انتہا پسندوں نے ساحل نامی مسلمان کو درخت سے باندھ کر، اُسکا سر مونڈ کر اُسے جے شری رام کہنے پر مجبور کرتے رہے

مودی کا ہندوستان مسلمانوں اور اقلیتوں کے لئے انتہائی غیر محفوظ ہو چکا ہے

جہاں آئے دن ایسے واقعات روز کا معمول بن چکے ہیں جن
میں مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں کا رہنا محال ہو چکا ہے