شہریار آفریدی کی ضمانت کی درخواست منظور،عدالت کا رہائی کا حکم

 
0
122

 اسلام آباد کی مقامی عدا لت نے شہریار آفریدی کو ایک لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا،رہنما تحریک انصاف نے ضمانت کی درخواست دائر کی تھی،عدالت نے درخواست قبول کرتے ہوئے ایک لکھ کے مچلکے طلب کر لیے۔یاد رہے شہریار آفریدی کو 9مئی کے واقعات میں ملوث ہونے کی بنیاد پر گرفتار کیا گیا ہے۔