اسلام آباد (ٹی این ایس) : قائم مقام صدر نے بلوچستان کے پانچ ججز مستقل کرنے کی منظوری دے دی

 
0
66

قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے بلوچستان کے پانچ ججز مستقل کرنے کی منظوری دے دی مستقل ہونے والوں میں جسٹس محمد عامر نواز اور جسٹس اقبال کاسی شامل، جسٹس شوکت رخشانی،جسٹس گل حسن ترین اور جسٹس سردار احمد حلیمی کو بھی مستقل کردیاگیا پارلیمانی کمیٹی نے بلوچستان ہائیکورٹ کے لئے پانچوں ججز کی مستقل کرنے کی سفارش کی تھی