اسلام آباد (ٹی این ایس) : افغانستان سے متصل پاکستانی سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چھاپہ

 
0
107

افغانستان سے متصل پاکستانی سرحد کے قریب پاکستانی سکیورٹی فورسز کی چھاپہ مار کارروائی کے نتیجے میں چھ باغی ہلاک ہو گئے ہیں۔ عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں سے اسلحہ بھی قبضے میں لیا گیا ہے۔