لاہور (ٹی این ایس ) : نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا میو ہسپتال کا دورہ،وہاڑی میں بہیمانہ تشدد کا نشانہ بننے والی بچی ایمن اورزخمی والدہ لبنی شاہین سے ملاقات

 
0
136

محسن نقوی نے بچی ایمن اوران کی والدہ کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی

وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بچی ایمن اوران کی والدہ کی صحت کے بارے اپ ڈیٹ لیں

وزیر اعلی محسن نقوی نے بچی ایمن اوران کی والدہ کو دلاسہ دیا اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی

پنجاب حکومت آپ کے خاندان کا ہر طرح خیال رکھے گی ۔ محسن نقوی

بچی کی ایک آنکھ متاثر ہے ۔ محسن نقوی
ایک آنکھ کی بینائی واپس لانے کیلئے بچی کا بہترین ڈاکٹرز سے علاج کرایا جائے گا۔محسن نقوی

بورے والا کے اس خاندان کے ساتھ بہت ظلم ہوا۔محسن نقوی

صوبائی وزیر ڈاکٹر جاوید اکرم،، کمشنر لاہورڈویژن۔وائس چانسلر کنگ ایڈ ورڈ میڈیکل یونیورسٹی، ایم ایس میو ہسپتال بھی ہمراہ تھے