باجوڑ (ٹی این ایس ) حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے باجوڑ میں سراج الحق کی گاڑی پہ پتھراؤ

 
0
158

باجوڑ

حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے
باجوڑ میں سراج الحق کی گاڑی پہ پتھراؤ اور سٹیج سے اتار دیا گیا لوگ مارنے لگے لیکن کارکنان نے بچ بچا کر کے گاڑی میں پہنچا دیا