راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ عامر رفیق کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی

 
0
127

،رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار،چوری شدہ 09موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ آصف، دانیال اور ابرار شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 09موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد ہوا، ایس پی پوٹھوہارمحمد وقاص خان نے واہ کینٹ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،منظم اورمتحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے۔راولپنڈی( )ایس ایچ او تھانہ واہ کینٹ عامر رفیق کی ہمراہ پولیس ٹیم کاروائی،رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کا سرغنہ ساتھیوں سمیت گرفتار،چوری شدہ 09موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے رابری اورموٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث گینگ کے سرغنہ کو ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا، گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ آصف، دانیال اور ابرار شامل ہیں،ملزمان سے چوری شدہ 09موٹرسائیکل اوراسلحہ برآمد ہوا، ایس پی پوٹھوہارمحمد وقاص خان نے واہ کینٹ پولیس کو شاباش دیتے ہوئے کہاکہ شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،منظم اورمتحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں مزید تیزی لائی جارہی ہے۔