اسلام آباد(ٹی این ایس) : لندن کو اسلام اباد پولیس نے اپنی حدود میں شامل کر لیا اب بغیر ویزا کے ا جا سکتے ہیں

 
0
183

 

لندن کو اسلام اباد پولیس نے اپنی حدود میں شامل کر لیا اب بغیر ویزا کے ا جا سکتے ہیں سیشن جج ہمایوں دلاور کے خلاف گندی زبان استعمال کرنے،کار پر حملہ آور ہونے اور دھمکیاں لگانے کی وجہ سے شایان علی پر دہشت گردی کا پرچہ کٹ گیا

+