راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس ایچ او واہ کینٹ عامر رفیق کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی

 
0
58

راولپنڈی( )ایس ایچ او واہ کینٹ عامر رفیق کی ہمراہ پولیس ٹیم اہم کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 03 موٹر سائیکل اور مسروقہ رقم 25000 روپے برآمد۔تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم دلاور کو گرفتارکرلیا، ملزم سے چوری شدہ 03موٹرسائیکل اورمسروقہ رقم 25000روپے برآمد ہوئے،ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان کا کہناتھاکہ شہریوں کی جان ومال کی حفاظت اولین ترجیح ہے،منظم اور متحرک گینگز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جارہی ہے۔