اسلام آباد (ٹی این ایس) پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی اسلام آباد کی جانب ریلی کے دوران پولیس نے ڈی چوک کے اطراف سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا

 
0
122
اسلام آباد پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کی اسلام آباد کی جانب ریلی کے دوران پولیس نے ڈی چوک کے اطراف سے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ انتظامیہ نے پی ٹی ایم کو سپریم کورٹ کے بجائے ترنول کے مقام پر جلسہ کرنے کی اجازت دی ہے۔