تنگوانی(ٹی این ایس) جلسہ گاہ میں سراج الحق کا خطاب

 
0
101

 جلسہ گاہ میں سراج الحق کا خطاب جاری ریلی نے ثابت کیا ہے کہ عوام بیدار ہو گئے ہیں اج اپ لوگوں کے چہروں پر یہ غصہ دیکھ کر میں حکمرانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اج یہ لوگ گھنٹا گھر چوک میں کھڑے ہیں کل ان غریب لوگوں کے ہاتھ آپ کے گریبانوں تک پہنچ سکتے ہیں میں حکمرانوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ اگر کندھ کوٹ کے بزرگ اور نوجوان محفوظ نہیں ہیں مائیں بہنیں اور بیٹیاں محفوظ نہیں ہے اقلیتی برادری کے لوگ محفوظ نہیں ہیں تو سن لو حکمرانوں تم بھی اپنے بندوں میں محفوظ نہیں ہو سکتے. سراج الحق ہم تمہارے دفاتر کا محاصرہ کریں گے تمہارے بندوں کا محاصرہ کریں گے کروڑوں کی تعداد میں لاکھوں کے تعداد میں ضلع بھر میں پولیس موجود ہے فوج موجود ہے بے شمار انٹیلیجنس ادارے کے کارندے موجود ہیں اس کے باوجود چند مہینوں میں 400 سے زیادہ لوگ اغوا ہو گئے سو ہمارے پاکستانی بھائی اور مسلمان بھائی قتل کیے گئے کون ذمہ دار ہے ڈاکو بھی سمجھدار ہے ڈاکو کے سرپرست یہ حکمران بھی سمجھدار ہیں جو ڈاکوؤں کے خلاف فوجی آپریشن نہیں کرتے میرے بھائیو سندھ میں 14 سالوں سے پیپلز پارٹی کی حکومت رہی پیپلز پارٹی کی حکومت میں کرپشن میں اضافہ ہوا قتل و غارت میں اضافہ ہوا بدامنی میں اضافہ ہوا اغوا برائے تاوان تو باقاعدہ ایک کاروبار بن گیا ہے لیکن چونکہ گورنر کراچی میں رہتا ہے اور محفوظ ہے وزیر اعلی کراچی میں رہتا ہے محفوظ ہے ائی جی کراچی میں ر ہتا ہے محفوظ ہے کی مائیں بیٹیاں اور بہنیں صبح و شام یہاں روتی ہے دہائی دیتی ہے ان کی چیخ اور پکار آسمان تک پہنچ جاتی ہے لیکن یہ چیخیں اپ کی پکار حکمرانوں تک نہیں پہنچتی میرے دوستو وقت ایا ہے حکمرانوں کے ساتھ حساب کتاب کا اب وقت آگیا ہے میں اس لیے اج اپ کے پاس ایا ہوں شکارپور سکھر کے لوگ مظلوم ہیں یہاں شام کے بعد کوئی عزت دار ادمی گاڑی والا موٹر سائیکل والا اپنے گھروں سے باہر نہیں نکل سکتا یہاں اگر کسی کے ہاتھ میں موبائل ہے تو اس موبائل چھین لیا جاتا ہے سامان نہ دینے کی صورت میں اپنی جان دینی پڑتی ہے حکومت کو چاہیے کہ شہریوں کی جان وہ مال کی حفاظت کو یقینی بنائے جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق
__
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا جلسے سے خطاب یہان کی عوام اب بیدار ہوچکی ہےیہاں کے سردار کان کہول کر سن لو یہاں کی عوام محفوظ نہین کل تم لوگ بہی اپنی گہروں میں محفوظ نہین ہوں گے کروڑوں کی بجیٹ کہاں جارہی ہے ایجنیسان موجود ہیں وہ آخر یہان کی امن امان کو کیوں نہیں بحال کر رہے میں آج آپکے پاس آیا ہوں 15سال سے پیپلز پارٹی کی حکومت رہی ہے انہوں نے عوام کو نچوڑ کر صرف قبائلی جگہڑے اور بد امنی کے سوا کچہ نہیں دیاکندھ کوٹ کے لوگ مظلوم ہیں یہان شام کے بعد کوئی بہی شریف آدمی گہر سے نہیں نکل سکتا افغانستان میں بدامنی تہی جب طالبان کی حکومت م نے جرائم کرنے والے 5افراد کو پکڑ کر بیچ سڑک پر انہین پہانسی دی وہاں امن بحال ہو گیا یہان بہی ایسا کیا جائے تو امن بحال ہوسکتا ہے لیکن یے نہیں کریں گے کیوں کے یہاں سب ڈاکوؤں موجود ہیں میں دو بار منسٹر رہچکا ہون میں جانتا ہوں پولیس کو ہر چیز کا پتا ہے لیکن یہان سب کرپٹ ہیں آپکے ایم این اے ایم پی اے آپ کے جیب پر ڈاکے ڈال کر پیسے کماتے ہیں اور ارب پتی بن گئے اور پہر وہ ان پئسوں سے دوبارہ الیکشن لڑیں گے آئیں مل کر ان ظالموں سے لڑیں مین آپکے ساتھ ہوں جیل جانے کے لے بہی تیار ہوں میں کسی سے نہیں ڈرونگا آپ میرا ساتھ دیں ہم نے بہت انتظار کیا بل آخر جماعت اسلامی نے جھنڊا اٹہا یا ہےان ظالموں کے خلاف ہمارہ ساتھ دیں میں ان سے آپکی خاطر لڑوں گایہاں بجلی کے بلوں کے ذریعے پاکستانیوں کو مارا جارہا ہے بجلی کے بل نہین یے عوام پر ایٹم بم گرایا جارہا ہے پورے پاکستان کی عوام کے ساتھ یے حالت ہے کے بجلی کے بلوں کی ادائیگی کے لئے اپنے زیورات تک بیچ کر بل ادا کرتے ہیں آنے والے وقت میڻ مزید بجلی مہنگی کرنے کی تیاریاں ہورہی ہین 90رپیہ فی یونٹ ملیگاکہتے ہیں کے آئی ایم ایف کے شرائط ہیں جنہونے قرضے لیے ہیں ان سب کے جائیدادیں ظبت کرکے عوام کو ریلیف کیوں نھیں دیا جاتا ایک لاکھ 90ہزار بجلی کے ملازمین اور افسران مفت بجلی استعمال کر رہے ہیں انکی مفت بجلی کو بند کرکے انکے خلاف کارروائی کریں یے سب ملکر بجلی بلوں کے ذریعے عوام سے لوٹمار کر رہے ہیں پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم والے عوا سے معافی مانگیں بجلی کے بلوں کے خلاف دو سیپٹمبر کو ملک گیر ہڑتال ہوگی شیر کی ایک دن گیدڑوں کی سئو سال سے بہتر ہےجماعت اسلامی بجلی بلون میں اضافہ کے خلاف سپریم کورٹ جائیگی وعدہ کریں آئندہ ان چوروں اور ڈاکووں کو ووٹ نہیں دیں گے بدامنی اور بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج میں جماعت اسلامی کا ساتھ دینگے شہریوں سے خطاب