بین الاقوامیقومی چین(ٹی این ایس)وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین ادارہ جاتی کھلے پن کو مسلسل فروغ دے گا By TNS World - September 8, 2023 11:29 am 0 32 Share on Facebook Tweet on Twitter چین وزیر اعظم لی چھیانگ نے کہا ہے کہ چین ادارہ جاتی کھلے پن کو مسلسل فروغ دے گا، جدید خدمات سمیت شعبوں میں مارکیٹ تک رسائی کو مزید وسعت دے گا اور دانشورانہ ملکیت کے حقوق کے تحفظ کے لیے زیادہ سے زیادہ کوششیں کرے گا۔