چیف کمشنر،چیرمین سی ڈی اے کی ہدایات پر ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی زیر نگرانی اسسٹنٹ ڈائریکٹر (A&C) نے بمعہ فیلڈ ٹیم I-10 مرکز اسلام آبادمیں تجاوزات کے خلاف کامیاب آپریشن کیا۔ اس آپریشن کے دوران 8 ٹرک سامان ضبط کر کے ڈی ایم اے سٹور میں جمع کر دیا گیا ہے ۔ ڈائریکٹر ڈی ایم اے کی ہدایات کی روشنی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا اور اسلام آباد سے انکروچمنٹ تجاوزات کو ختم کرنے کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں گے