لاہور(ٹی این ایس) نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی سروسزہسپتال کے نئے ایمرجنسی بلاک کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو

 
0
57

تین ہفتے قبل سروسز ہسپتال کی نئی ایمرجنسی کی ری ویمپنگ کاشروع ہونے والا کام 95فیصد مکمل ہوچکا ہے۔محسن نقوی
150بیڈز کی نئی ایمرجنسی ہر قسم کے مریضوں کیلئے کھولی جارہی ہے۔ محسن نقوی
سروسزہسپتال کی ایمرجنسی کی حالت کافی خراب ہونے سے مریضوں کو پریشانی کا سامنا تھا۔محسن نقوی
میو ہسپتال کی ایمرجنسی ری ویمپنگ کیلئے بند ہونے پر مریض سروسز ہسپتال کی نئی ایمرجنسی میں علاج کیلئے لائے جائیں گے۔ محسن نقوی
دوسرے فیز میں سروسز ہسپتا ل کی ری ویمپنگ کا کام تین،چار ماہ میں مکمل کرلیں گے۔ محسن نقوی
میو ہسپتال کے بعد جناح اورچلڈرن ہسپتال کی ری ویمپنگ بھی کی جائے گی۔ محسن نقوی
میو ہسپتال میں کام کو جلد از جلد مکمل کرنے کیلئے چار ٹیمیں کام کررہی ہیں۔محسن نقوی
جنرل ہسپتال کی ری ویمپنگ کا کام جلد شروع کردیا جائے گا۔ محسن نقوی
پنجاب بھر میں 8،9بڑے ہسپتالوں کی ر ی ویمپنگ کی جائے گی۔ محسن نقوی
سیکرٹری صحت اورسیکرٹری تعمیرات و مواصلات اورانکی ٹیم ہسپتالوں کی ری ویمپنگ کیلئے دن رات کام کررہی ہے۔محسن نقوی
ہسپتالوں کے ڈیزائن اورماسٹر پلان تیار کرکے فوری طورپر کام کا آغازکردیا جاتا ہے۔محسن نقوی
نشتر ٹو میں طبی آلات کی فراہمی جلد یقینی بنائیں گے۔محسن نقوی
ساؤتھ پنجاب میں بڑے ہسپتالوں کی حالت میں بہتری کی ضرورت ہے۔محسن نقوی
صوبے کے چند ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال لاہور کے بعض ہسپتالوں سے بہت بہتر ہے۔محسن نقوی
جس ہسپتال کا ایم ایس محنتی،دیانتدار اورقابل ہوگا،اس ہسپتال کی حالت بہتر ہوگی۔ محسن نقوی
ماضی میں ہسپتالوں کی تعمیر وبحالی پر بہت کم خرچ کیاگیا۔ محسن نقوی
صحت کارڈ میں غریب و مستحق مریضوں کا علاج آج بھی فری ہے۔محسن نقوی
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اورآٹا سکیم میں شامل افراد کو مکمل مفت علاج کی سہولت دی جارہی ہے۔محسن نقوی
اڑھائی لاکھ تنخواہ والے کا مفت علاج ممکن نہیں۔محسن نقوی
ماضی میں ہر صاحب استطاعت شخص کوبھی ہیلتھ کارڈ دیاگیا۔ محسن نقوی
بعض صورتوں میں 30فیصد تک ادائیگی پر مفت علاج کی سہولت میسر ہے۔محسن نقوی
ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے سیکورٹی ایجنسیاں ہائر کی گئی ہیں۔محسن نقوی
پرائیویٹ ہسپتالوں کو بلاوجہ چھاپے اورتنگ کرنے سے روک دیاہے۔محسن نقوی
ہر ڈویژن اورڈسٹرکٹ میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر کام ہورہاہے۔محسن نقوی
چینی کے نرخ کم ہورہے ہیں۔محسن نقوی