کوئٹہ(ٹی این ایس): ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی سے 6 مقامی فٹبال کھلاڑیوں کے اغوا کا معاملہ

 
0
150

اسلام آباد: مغویوں کی بازیابی کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں، وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی

اسلام آباد: گزشتہ روز ہی تمام سیکورٹی اداروں کو بازیابی کے لئے اقدامات کے احکامات جاری کر دئے تھے،وزیرداخلہ میر سرفراز بگٹی

اسلام آباد: گزشتہ روز سے ہی پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے مغویوں کی بارزیابی کے لئے آپریشن جاری ہے،وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد: بد امنی پھیلانے والوں کی گردنیں قانون کے شکنجے سے نہیں پچ سکتیں،وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی

اسلام آباد: مغوی ہمارے بچے ہیں انکی بازیابی تک سکوں سے نہیں بیٹھوں گا ،وفاقی وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی