تنگوانی کچے میں مغوی کی ڈاکوؤں نے زنجیروں میں جکڑا ہوا تشدد شدہ ویڈیو وائرل کردیا ضلع بھر میں ڈاکوں کی دھشت تھم نہ سکی ایک طرف نگران سندھ حکومت کے فیصلے پر پولیس اور رینجرز کی کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف تیاریاں جاری تو دوسری جانب کچے ڈاکوؤں مغویوں کے ورثہ سے تعاوان لینے کے لئے سرگرم ہیں جبکہ ڈاکوؤں نے آٹھ روز قبل اغوا ہونے والے مغوی ندیم ملک تشدد شدہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردی ویڈیو ۔ وائرل ویڈیو میں کچے کے ڈاکوؤں کو مغوی پر تشدد کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے مغوی کے ورثاں کا کہنا تھا کہ ویڈیو میں مغوی کی چیخ وہ پکار پئسے دو میری جان چھڑوائو مجھے ڈاکو مار دینگے کی ڈاکووں کی جانب سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل کرنے پر شھری خوف میں مبتلا جب تک ڈاکوؤں کے خلاف حتمی آپریشن نہی کیا جائے تب تک ڈاکوؤں شھریوں کے تذلیل کرتے رہینگے. شھری آپریشن کو عملی جامعہ پھنا کر ڈاکوؤں کا خاتمہ کیا جائے.