گلگت(ٹی این ایس) کیا آپ. کے خیال میں بلوچستان میں ایسا ہونا چاہیے

 
0
249

گلگت بلتستان کے چیف سیکریٹری محی الدین وانی صاحب نے سب سرکاری گاڑیوں پر یہ لکھوا دیا کہ “یہ گاڑی ٹیکس گزاروں کی ملکیت ہے” تاکہ سرکاری گاڑی کے غلط استعمال کو روکا جا سکے

اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان بھر میں ہر سرکاری گاڑی پر یہ لکھوایا جائے تاکہ سرکاری ملازمین کو عوام کا احساس ہو