اسلام آباد(ٹی این ایس)نیب میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے،چیئر مین کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری

 
0
83

نیشنل اکائونٹیبلٹی بیورو (نیب )میں متعدد افسران کے تقرر و تبادلے،چیئر مین نیب کی منظوری سے نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا دستیاب تحریری احکامات کے مطابق ڈائریکٹر محمد عامر بٹ کو بیب سکھر سے نیب کراچی،صلاح الدین مغل کو کراچی سے راولپنڈی،محمد رضوان سومرو کا کراچی سے کے پی کے،محمد رفیع کا نیب ملتان سے سکھر،محمد سہیل کامران اور محمد نصر اللہ کا نیب ملتان سے نیب کے پی کے تبادلہ کر دیا گیا