اسلام آباد(ٹی این ایس)سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ آپریشن کلین اپ جاری ، ایک اور آفیشل معطل

 
0
156

سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں غیرقانونی الاٹمنٹ اور بدعنوانی کی شکایات کی پاداش میں تحقیقات جاری ہیں

اس ضمن میں سیکورٹی ڈائریکٹوریٹ کی رپورٹ پر لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں ایف الیون کے ڈیلنگ اسسٹنٹ عبدالرحیم کو معطل کردیا گیا ہے ،  دستاویزات کے مطابق لینڈ ڈائریکٹوریٹ میں مزید انکوائریز جاری ہیں ، جن میں سی ڈی اے لینڈ ڈائریکٹوریٹ کے آفیشلز و آفیسران نے دھوکہ دہی و غلط رپورٹس کی بنیاد پر اعلی حکام سے فیصلے کروائے ہیں ۔