راولپنڈی(ٹی این ایس) ایس ایچ او تھانہ مندرہ ملک کاشف کا ہمراہ پولیس ٹیم منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

 
0
96

راولپنڈی ( ) ایس ایچ او تھانہ مندرہ ملک کاشف کا ہمراہ پولیس ٹیم منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ۔ 02 ملزم گرفتار 04 کلو 200 گرام چرس برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ مندرہ پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی میں منشیات فروش ملزم فتح خان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے 02کلو 400گرام چرس برآمد کر لی ، مزید کاروائی میں پولیس ٹیم نے ملزم خلیل سے 01 کلو 800گرام چرس کے مقدمہ درج کر لیا ۔ ایس پی صدر نے ایس ایچ او مندرہ سمیت پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد پر چالان عدالت کیا جائے گا ۔