لاہور(ٹی این ایس) پنجاب میں آشوب چشم کی صورتحال

 
0
142

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں آشوب چشم کے 13,737 نئے مریض رپورٹ ہوئے، محکمہ پرائمری ہیلتھ پنجاب

رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں آشوب چشم کے کل 368810 مریض رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

رواں سال لاہور میں آشوب چشم کے 21,724 مریض رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

رواں سال آشوب چشم کے سب سے زیادہ مریض بہاولپور میں 72,503 رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

رواں سال ملتان میں آشوب چشم کے کل 14493 مریض رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

رواں سال فیصل آباد میں آشوب چشم کے کل 27583 مریض رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

رواں سال گوجرانوالہ میں آشوب چشم کے کل 14581 مریض رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

آشوب چشم کا مرض 8 سے 10 دن میں خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے، محکمہ صحت

شہری انکھوں کی صفائی کا خیال رکھیں، تیز دھوپ دھوئیں اور گرد و غبار سے آنکھوں کو بچائیں، محکمہ صحت

آشوب چشم میں مبتلا شخص کے کپڑے اور تولیے وغیرہ علیحدہ رکھیں، محکمہ صحت