قومیاسلام آباد اسلام آباد(ٹی این ایس) تقریباً نصف صدی میں یہ اب تک کا سب سے طویل وقفہ ہے، جب چین کا کوئی سفیر بھارت میں تعینات نہیں By TNS World - September 29, 2023 12:34 pm 0 226 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد تقریباً نصف صدی میں یہ اب تک کا سب سے طویل وقفہ ہے، جب چین کا کوئی سفیر بھارت میں تعینات نہیں ہے۔ یہ لداخ میں فوجی تعطل کی وجہ سے دونوں پڑوسیوں کے درمیان باہمی تعلقات میں انتہائی کشیدگی کا مظہر ہے۔