جرمن (ٹی این ایس) بچوں والے جرمن گھرانوں کی مالی مدد، اربوں یورو کا نیا حکومتی فلاحی منصوبہ منظور

 
0
95

جرمن وزیر لیزا پاؤز نے نیوز ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا، ’’اس نئے مالی منصوبے کے تحت کسی بھی خاندان کو اس کے پہلے دونوں بچوں کے لیے ملنے والی سرکاری امداد سالانہ تقریباﹰ 750 یورو زیادہ ہو گی۔‘‘
ابھی حکومت والدین کو ماہانہ فی بچہ 250 یورو ادا کرتی ہے، جو تقریبا 74 ہزار پاکستانی روپے بنتے ہیں۔