بریکنگ
پشاور گاڑی میں سوار دو خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہونے کے لئے پہنچے تھے
پشاور ڈیوٹی پرموجود پولیس اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں ایک حملہ آور مسجد سے باہر ہلاک کردیا گیا
پشاور فائرنگ کے تبادلہ میں دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے
پشاور فائرنگ کی آواز سن کر بیشتر نمازی مسجد سے باہر نکلنے میں کامیاب ہوگئے
پشاور دوسرا خودکش حملہ آور مسجد میں گھسنے میں کامیاب ہوگیا
پشاور اگر بروقت حملہ آوروں کو نا روکا جاتا تو جانی نقصان کا ندیشہ زیادہ تھا
پشاور دھماکہ کے وقت تیس کے قریب نمازی مسجد میں موجود تھے
پشاور فائرنگ کے تبادلہ کی وجہ سے نمازی ہوشیار ہوگئے اور خود کو محفوظ کرلیا