نواب شاہ (ٹی این ایس)نواب شاہ/سکرنڈ ماڑی جلبانی واقعہ کا مقدمہ درج

 
0
164

نواب شاہ: گزشتہ روز سکرنڈ کے نواحی گاؤں ماڑی جلبانی واقعہ کا مقدمہ تھانہ ماڑی جلبانی پر درج کردیا گیا، پولیسنواب شاہ: مقدمہ پولیس اور قانون نافظ کرنے والے ادارے کے نامعلوم افراد پر مقدمہ درج کیا گیا، پولیسنواب شاہ: گزشتہ روڈ ماڑی جلبانی میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 4 شدید زخمی ہوئے

نواب شاہ: واقعہ کے بعد 24 گھنٹوں سے قومی شاہراہ پر لاش رکھ کر دھرنا جاری، پولیس

نواب شاہ: احتجاجی دھرنے کے مظاہرین اور انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کامیاب، ذرائع

نواب شاہ: مظاہرین کے تین مطالبات ضلعی انتظامیہ نے منظور کرلئے گئے، ذرائع

نواب شاہ: جس بعد ممکنہ طور پر کچھ دیر میں دھرنا ختم کیا جاسکتا ہے۔ پولیس

نواب شاہ۔سکرنڈ قومی شاہراہ جلبانی برادری دھرنا ختم

نواب شاہ۔ضلعی انتظامیہ نے تینوں مطالبات تسلیم کرلیے ہیں۔ایس یو پی رہںما سید زین شاہ

نواب شاہ۔ضلعی انتظامیہ نے جوڈیشل انکوائری کےلیے لیٹر جاری کردیا ہے ۔سید زین شاہ

نواب شاہ۔ملوٹ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔سید زین شاہ

نواب شاہ۔ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔سید زین شاہ

نواب شاہ۔دھرنا ختم ہونے کے بعد جاں بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

نواب شاہ۔نماز جنازہ میں سیاسی اور قوم پرست قائدین سمیت شہری شریک

نواب شاہ۔جلبانی برادری کے جاں بحق افراد کی تدفین ماڑی جلبانی میں کی جائے گی

نواب شاہ۔ماڑی جلبانی فائرنگ میں چار افراد جاں بحق جبکہ پانچ شدید زخمی ہو گئے تھے

نواب شاہ۔سکرنڈ قومی شاہراہ دھرنا کے ختم ہونے کے بعد ٹریفک بحال ہوگئی

نواب شاہ۔دھرنے کے باعث گزشتہ 24گھنٹوں سے قومی شاہراہ بند تھی

نواب شاہ۔قومی شاہراہ بند ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں تھیں