اسلام آباد(ٹی این ایس)زیر تعمیر دیا مر بھاشا ڈیم ۔

 
0
236

اسلام آباد

زیر تعمیر دیا مر بھاشا ڈیم ۔
منصوبہ میں پانی ذخیرہ کرنے کی مجموعی صلاحیت 8.1ملین ایکڑ فٹ ہے۔
جس کی بدولت 12لاکھ 30 ہزار ایکڑ اراضی سیراب ہوگی۔
منصوبے کی بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت 4ہزار500میگاواٹ ہے اور یہ ہر سال نیشنل گرڈ کو 18 ارب یونٹ کم لاگت اور ماحول دوست پن بجلی فراہم کرے گا۔
متاثرین کی آباد کاری اور تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے اعتماد سازی کے اقدامات پر 78ارب 50کروڑ روپے خرچ کئے جارہے ہیں۔