ہری پور (ٹی این ایس) ہری پور گدوالیاں میں آتشزدگی، ریسکیو ٹیم کی بروقت کاروائی

 
0
104

گدوالیاں گاؤں میں احسان نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔
ریسکیو 1122 ہری پور کی فائر فائٹر ٹیم نے موقع پر پہنچ کر فوری آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔
آگ لگنے سے گھر کے دو کمرے متاثر ہوئے۔
ریسکیو ٹیم نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے آگ کو مزید پھیلنے سے گب روک لیا گیا اور گھر کے دیگر کمروں اور نزدیکی گھروں کو بڑے نقصان سے بچا لیا۔

ترجمان ریسکیو 1122 ہری پور