آئی ایس پی آر
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی جانب سے ڈائریکٹر جنرل اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل یوسف جمال نے اسٹریٹجک پلانز ڈویژن کے چونتیس نامور سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعٰلی کارگردگی کی بنیاد پر تمغوں سے نوازا
آج چکلالہ گیریژن میں منعقدہ تقریب کے دوران ان کی شاندار خدمات کو سراہا گیا