اسلام آباد(ٹی این ایس) ممبر پلاننگ سی ڈی اے کی عدالت میں سماعت ، الیکشن کمیشن نے غلطی تسلیم کرلی

 
0
44

ممبر پلاننگ وسیم حیات باجوہ کے کیس کی ہائیکورٹ میں سماعت ،الیکشن کمیشن نے ممبرز کو ہٹانے کے حوالے سے جاری خط پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے مراسلہ میں تصیح کرنے کی یقین دہانی کروا دی ، دوران سماعت جسٹس میاں گل اورنگزیب کا کہنا گیا تھا کہ ڈپٹی کمشنر اور آئی جی کو نا ہٹانے پر اظہار ناراضگی کیا ،، کیس کی سماعت چھبیس اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔