اسلام آباد(ٹی این ایس) صحافت کے لیے ہدایت نامہ جاری

 
0
64

سیٹلائٹ چینلز اور مارکیٹ میں آنے والے اخبارات کے نمائندے ہی صحافی ہونگے۔

ویب چینلز والوں کو صحافی تصور نہیں کیا جائے گا۔

نگران حکومت نے ڈی سیز اور ایس ایس پیز کو لیٹر جاری کردیئے۔