انڈونیشیا(ٹی این ایس) پولیس کریک ڈاؤن میں 27 مشتبہ عسکریت پسند گرفتار

 
0
164

آبادی کے اعتبار سے دنیا کے س سے بڑے مسلم ملکانڈونیشا میں 2024ء میں عام انتخابات کا انعقاد ہونا ہے۔ اس سے قبل پولیس کے انسداد دہشت گردی کے ایلیٹ اسکواڈ کی طرف سے عسکریت پسند گروپوں کے خلاف ملک گیر سطح پر یہ تازہ ترین کریک ڈاؤن غیر ممولی اہیمت کا حامل ہے۔